ناظرہ و تحفیظ القرآن الکریم

شعبۂ ناظرہ وتحفیظ القرآن الکریم(لڑکوں کیلئے)
قرآن کریم دین اسلام کی اساس ہے۔ جامعہ دارالعلوم کراچی میں قرآن مجید ناظرہ اور حفظ کی تعلیم کا اعلیٰ پیمانے پر انتظام کیا گیاہے بلکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بھی دارالعلوم کی طرف سے تقریباً ستائیس مکاتبِ قرآنیہ قائم کئے گئے ہیں۔ جن کی دیکھ بھال، سرپرستی اور متعدد مکاتب میں مدرسین کے مشاہرہ وغیرہ کا انتظام بھی دارالعلوم کی طرف سے کیا جاتاہے۔
ان مکاتب میں تعلیم …